کراچی(ٹی وی رپورٹ)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ2017ء ترمیم ہوا اس میں پانچ سال والی نااہلی بیان کردی گئی اور یہی آئین بھی کہتا ہے کہ جہاں پر آئین نہیں بتاتا وہاں پر پارلیمنٹ قانون سازی سے کرے گی۔ وہ chapter اوور ہے تاحیات نااہلی ختم ہوگئی میاں صاحب اس حوالے سے اب اہل ہیں اور دیگر لوگ بھی جنہیں تاحیات نااہل کیا گیا تھا۔ لینگویج آپ دیکھیں اس متعلقہ شق کی اس میں یہ ساری چیزیں ہیں۔ ابھی سپریم کورٹ نے بہت اچھا فیصلہ دیا ہے انہوں نے پارلیمنٹ کی قانون سازی کی جو پاورز ہیں ان کو acknowledgeکیا۔ پارلیمان کو مضبوط کیا ہے اس فیصلے نے اور یہ بڑی خوش آئند بات ہے۔
اسلام آبادنیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا بھی آغاز ہو گیا ، ائیرپورٹ سے قومی ائیر...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےحکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28جنوری کو...
اسلام آ باد وفاقی و صوبائی بیورو کریسی میں تقرر وتبا دلے کئے گئے ہیں۔ ممبر آئی ٹی ڈویژن کا اضافی چارج،...
اسلام آ باد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپو زیشن کی ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے دوران چار بلوں کی منظوری...
اسلام آبادوزارتِ خزانہ کی جانب سے ایف بی آر کے آپریشنل مقاصد کیلئے 1300 سی سی انجن کی گنجائش والی 1010 گاڑیوں...
اسلام آباد پاکستان کی توانائی کے شعبے کی اصلاحات کو سہارا مل گیا، ورلڈ بینک کی ٹرانسفارمر سطح پر اسمارٹ...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف سے جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت ووگر مصطفائیف نے جمعہ کو ملاقات...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہوں کےخاتمے کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کردی،...