کراچی ( رفیق مانگٹ) اسرائیل، حماس تنازع میں دنیا بھر میں یہودیوں کے خلاف دشمنی اور نفرت عروج پر پہنچ گئی ۔دنیا بھر میں بہت سے یہودیوں کو خطرے کا سامنا ہے، وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق نیویارک سے لندن تک، سینٹ لوئس سے سڈنی تک، یہودی کمیونٹیز نفرت اور تعصب سے دوچار ہے امریکا میں ٹیلیگرام پر یہودی مخالف دھمکیاں ہفتے کے پہلے 18 گھنٹوں میں خطرناک حد تک 488 فیصد اضافہ ہوا۔چار دنوں میں برطانیہ میں یہودیوں کے خلاف واقعات میں 300 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حامی مظاہروں نے یہود مخالف آواز اختیار کر لی ہے۔اسرائیل نے امریکا میں نفرت انگیز جرائم میں 152 فیصد اضافہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ائیر کینیڈا کے پائلٹ کو اسرائیل مخالف سوشل میڈیا پوسٹس کے بعد نوکری سے نکال دیا گیا،پائلٹ کو مونٹریال میں ایک احتجاج کے دوران اسرائیل مخالف پوسٹس شیئر کرنے پر برطرف کیا گیا، پائلٹ کی شناخت مصطفی ایزو کے نام سے ہوئی۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔