اسلام آباد( مہتاب حیدر) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے یکم نومبر سے ہیڈ کوآرٹر میں کام کرنے والے 17ویں گریڈ اور اس سے اوپر کے تمام ایف بی آر کے ارکان کے 100 فیصد ایگزیکٹو الائونس کو بحال کر دیا ہے ۔اعلیٰ ایگزیکٹو آفس سے اس سمری کی منظوری سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت یہ نقطہ نظر رکھتی ہے کہ فیلڈ فارمیشن افسران جو کہ ایف بی آر میں کام کرتے ہین وہ ’ اپنا خیال ‘ خود رکھ سکتے ہین اورانہیں اس وقت مزید کسی الائونس کی ضرورت نہیں ہے۔ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک ریٹائرافسر نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں ایف بی آرہیڈکوآرٹر کے افسران کو الائونس دیاجائےگا اور اب فیلڈ فارمیشن کے افسران کےلیے دوسرے مرحلے میں مستقبل میں یہ کسی بھی وقت کر دیاجائےگا۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔