اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دیگر شعبوں کی معاونت سے جمعرات کے روز نسٹ یونیورسٹی سیکٹر I-12/2 اور I-12/3 کے قریب قائم تجا وزات کے خلاف آپریشن میں سینکڑوں کمرے اور متعدد مویشیوں کے باڑے مسمار کردیئے گئے۔ یہ تجاوزات سیکٹر کے ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ کا باعث بن رہی تھیں۔ آپریشن کے نتیجے میں 300کنال اراضی واگزار کروا کر سیکٹر ڈویلپمنٹ کے حوالے کردی گئی۔ راول ٹاؤن میں بھی متعدد تھڑے اور کاؤنٹر ختم کرکے 4 ٹرک سامان ضبط جبکہ پارکنگ ایریا اور گلیوں میں متعدد فروٹ سٹال سمیت دیگر تجاوزات کو ختم کردیا گیا۔سیکٹر F-7 مرکز سے بھی تجاوزات ختم کرکے 4ٹرک سامان بحق سرکار ضبط کر لیا ۔
اسلام آباد گلستان کالو نی راولپنڈی کی لین نمبر پانچ میں دو دن سے پینے کے پانی سپلائی بند ہو نے کی وجہ سے...
راولپنڈی،پنڈی گھیبراولپنڈی میں مختلف واقعات،لڑکی سمیت 3 جاں بحق ہوگئے ۔تھانہ چونترہ کو چودھری خورشید احمد...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت پولیس نے خاوند مزمل کے ہاتھوں قتل ہونے والی تحصیل خانیوال کی...
راولپنڈی فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نویں جماعت کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے...
راولپنڈی تھانہ نصیرآباد کی مبینہ حراست میں 65سالہ شخص دم توڑ گیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 65سالہ راجہ مشتاق...
راولپنڈی، گوجر خان راولپنڈی مختلف واقعات میں لڑکی سمیت 2جاں بحق ہوگئے۔پشاور روڈ پر ویگو ڈالے کی ٹکر لگنے سے...
دولتالہ دولتالہ کے نواحی علاقے گاؤں شیخ پور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید...
اسلام آبادترکش سکول کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات اور کانووکیشن اسلام آباد میںمنعقد ہوئی۔ تقریب میں...