تنخواہوں کی ادائیگی کی اپیلاسلام آباد ( جنگ نیوز) وفاقی وزارت صحت کے زیر انتظام چلنے والے شیخ زید پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ لاہور کے ملازمین نے تنخواہوں کی ادائیگی کی اپیل کی ہے۔ الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری محمد ناصر دین کے مطابق ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف پرامن احتجاج پر مجبور ہیں۔ انہوں نے سیکرٹری وزارت صحت سے اپیل کی کہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے اور تنخواہوں کی مد میں جاری کی گئی گرانٹ صرف تنخواہوں کی ادائیگی میں استعمال کی جائے۔
اسلام آبادراولپنڈی مری روڈ پر واقع یورولوجی ہسپتال کی ملکیتی اراضی کی گلی پر سرکاری محکمہ میونسپل...
حطار،پنڈی گھیبضلع راولپنڈی میں مختلف واقعات،3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حطار میں نوجوان قتل،کار اور ٹرک حادثے میں...
راولپنڈی ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستان نارتھ امریکہ کے صدر ڈاکٹر راؤ بابر سے کالج آف فزیشنز اینڈ...
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے7چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر کے متعلقہ تھانوں کے...
راولپنڈی، چکوال تھانہ دھمیال کے علاقہ میں 46سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، گرجا روڈ پر لکھن موڑ کے قریب جھگڑے کے...
راولپنڈی خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے...
راولپنڈی،گوجر خان راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں 2مبینہ پولیس مقابلوں میں 2ملزمان ہلاک اورایک کانسٹیبل زخمی...
اسلام آباد پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نے کولمبو سری لنکا میں...