راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد1818ہوگئی

13 اکتوبر ، 2023

راولپنڈی ( اپنے رپورٹرسے)ضلع راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد1818ہوگئی۔97متاثرہ افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر33ایف آئی آر درج ، بارہ چالان ،دو جگہوں کو سیل،80ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔