کلر سیداں(نمائندہ جنگ) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نےکہا ہےکہ حماس کے مجاہدین نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے جرأت و بہادری کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے،ہم فلسطینی مجاہدین کی اس جرات اور جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نائب امیر جماعت اسلامی پی پی 10 طاسین کی رہائشگاہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی، امتیاز علی اسلم ،خالد محمود مرزا بھی اس موقع پر موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں سے فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے ۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ مسلم حکمران آگے آئیں اور اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں۔
اسلام آباد وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جرائم کے انسداد اور جرائم...
اسلام آ باد آج مورخہ 12 اپریل بروز اتوار سی ڈی اے ایم سی ائی کے زیر اہتمام مارگلہ بازار ایچ نائن اور جی ٹین...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایران اور امریکہ کے...
گوجرخانپنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ طلبہ کو جدید تعلیم کے حصول اور...
راولپنڈی ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے انگلینڈ...
اسلام آباد انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد...
حطارخانپور پولیس قتل کے مقدمہ میں مطلوب گرفتار ملزم کی دوران حراست ہلاکت،مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد ملزم کو...
اسلام آباد تھانہ لوہی بھیر پولیس نے سپا سینٹرز کی آڑ میں جاری غیر اخلاقی سرگرمیوں کا پردہ چاک کر دیا۔ ایس...