اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) فوڈ اتھارٹی ٹیم نے ایف سیون میں فوڈ ریگولیشنز کی خلاف ورزی اور خراب مچھلی فروخت کرنے پر یونٹ سیل کر دیا۔ اس موقع پر لاکھوں روپے کی 512کلو مچھلی‘ 17کلو جھینگے‘ 40کلو گرام سکویڈ‘ 30کلو کیکڑے‘ 5لوبسٹرز ‘ 15 کلو گرام چکن کے پنجے بھی ضائع کر دیئے گئے۔ فوڈ سیفٹی ٹیم کا کہنا تھا کہ مچھلی اور جھینگے نامناسب درجہ حرارت پر ذخیرہ کئے گئے‘ کوئی لیبل موجود نہیں تھا اور مرغی کے خراب پنجے بھی ساتھ ہی سٹور کئے گئے تھے۔
اسلام آباد فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے گرین انکلیو ون ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرہ الاٹیز اور...
راولپنڈی 2رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتار کر کے3موٹر سائیکل، 2موبائل فون اور رقم برآمد کر لی گئی، تھانہ مورگاہ...
راولپنڈی جڑواں شہروں کے شہری مختلف وارداتوں میں 8موٹر سائیکلوں، طلائی زیورات ،موبائل فونز،انقدی اور...
راولپنڈی 5رکنی بین الصوبائی کار لفٹر گینگ کوگرفتار کرکے 3مسروقہ کاریں برآمد کر لی گئیں، ملزمان گاڑیاں چوری...
اسلام آباد ماہرین معیشت نے کہا ہےکہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیرف میں کمی کے دوسرے مرحلے سے یکم...
راولپنڈی لوہی بھیر میں کھیلتے ہوئے فائر لگنے سے نوعمر لڑکا جاں بحق ہو گیا، عبدالرحمٰن کیخلاف قتل کا مقدمہ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایف آئی اے بھرتی ٹیسٹ میں جعل سازی کی کوشش کرنے والے 2نااہل امیدوار وں کو گرفتار کر...
راولپنڈی راو لپنڈی کے سینئررکن ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ راولپنڈی ریجن کے سیکرٹری جنرل شوکت عباس جعفری مرحوم...