اسلام آباد (آئی این پی ) آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر پلان میں 2 ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا اور ذرائع نجکاری کمیشن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تجویز تھی پاور پلانٹس کی نجکاری سے فارن ریزور میں اضافہ ہوگا، دونوں پاور پلانٹس کی نجکاری کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق نگران حکومت کے دوران حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹ کی نجکاری نہیں کی جائے گی، پاور پلانٹ کی نجکاری کا پراسس نگران دور حکومت میں مکمل نہیں ہو سکتا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ دونوں پاور پلانٹس کی نجکاری کی کمٹمنٹ تھی، آئی ایم ایف نے پاور پلانٹس سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا مطالبہ کیا ہے، پاور پلانٹس کی نجکاری نہ ہونے پر آئی ایم ایف اقتصادی جائزے میں سخت مطالبات کر سکتا ہے۔
اسلام آباد وفاقی وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے جمعہ کے روز پاکستان کے ماہی گیری شعبے میں...
اسلام آباد پاکستان کی سب سے بڑی تیل و گیس تلاش و پیداوار کرنے والی کمپنی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ...
کراچی ماہرین و تجزیہ کاروں زاہد محمود، مسعود احمد خان ، حارث نواز ، ڈاکٹر قمر چیمہ، ہما بقائی نے کہا ہے کہ...
اسلام آ باد سی ڈی اے انتظامیہ نے اپنے سینئر افسروں کو او ایس ڈی بنا نے کے بعد اب ادارے کو چلانے کیلئے کنٹریکٹ...
اسلام آبادایف بی آر کے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 19کے معطل افسرامان اللہ ورک کو ملازمت پر واپس بحال کر...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی عالمی مالیاتی...
اسلام آباد گریڈ 20 اور 21 کے افسران کیلئے بیرون ملک پاکستانی مشنز میں اکنامک منسٹرز کی تعیناتیوں کیلئے...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے یونیفارم کی منظوری اور فنڈز موصول ہونے کے بعد ادارے کی نئی...