اسلام آباد (خبر نگار) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی کام کرنا ہوتا تو کر چکا ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سپریم کورٹ فیصلہ کے فیصلے کو درست قرار دیا۔ نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق سوال پر اسد عمر نے کہاکہ اس فیصلے کے بعد یہ اچھا سوال ہے کہ نواز شریف واپس آئیں گے یا نہیں۔ سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد شہباز شریف کیوں خوش ہے؟ یہ میرا آپ سے معصومانہ سوال ہے۔ ایک فیصلے پر تحریک انصاف بھی خوش ہے اور شہباز شریف بھی خوش ہے۔ سائفر کیس میں ریلیف سے متعلق سوال پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ سائفر کیس میں الزام یہ ہے کہ جن کو ملا انہوں نے ٹھیک استعمال نہیں کیا۔ ہمارا ماننا ہے کہ قانونی استعمال کیا ہے۔
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
اسلام آباد ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا چیئرمین نیب کی خصوصی ہدایات پر...
اسلام آباد بنگلہ دیش سول سروس کے سینئر افسران پر مشتمل 12 رکنی وفد نے منگل کو نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ...
اسلام آباد پاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں...
کراچی بھارت کی وزارتِ داخلہ نے شہریت قوانین میں نئی ترمیم کرتے ہوئے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے تعلق...
کراچی جیوفلمز اور فلم والا پکچرز کی پیشکش، نئی پاکستانی فلم“زومبیڈ”کی پروموشن کے سلسلے میں کراچی کی ایک...
اسلام آباد وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اورنگزیب خان کھچی سے سلطنتِ اردن کے سفیر برائے پاکستان ڈاکٹر...
نیویارک امریکی محکمہ انصاف کے ایک اہلکار کے مطابق، سان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں ہونے والی فائرنگ کے دونوں...