اسلام آبا د ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ،اپیل آئندہ چند روز میں دائر کی جائیگی،وفاقی حکومت نے وزارت قانون کے ذریعے عدالت کے 15 ستمبر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گی،وزارت قانون پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ آنے کے بعد اپیل دائر کرے گی، اپیل میں مزید اضافی دستاویزات جمع کرانے کی مہلت بھی لی جائیگی۔یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کو 2 ایک کے تناسب سے کالعدم قرار دیا تھا۔
کراچی لاہور میں موسمی خرابی کی وجہ سے راس الخیمہ سے پہنچی پرواز جی 9854 لینڈ نہ کرسکی جسے فیصل اباد اتارا گیا...
کراچیایف آئی اے امیگریشن سی پورٹ نے جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنے والے کریو ممبر پر 20لاکھ روپے جرمانہ کر...
اسلام آباد اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی اور حکومت کی...
کراچی بلومبرگ کا کہنا ہے دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مل گیا۔ بڑی سرمایہ کاری...
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ کی ایک ماہ میں دوسری بار ڈیڈ لائن تبدیل ،15اپریل کو85فیصدفزیکل پراگریس پر ڈیڈلائن 30مئی...
اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی کے قانونی اصول طے کر دئیے ، عدالت عظمیٰ نے حق...
راولپنڈی بیس ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے معرکہ حق اسکوائرکوپیر کی رات آتش بازی کےشاندار مظاہرے کے بعد...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 19 کے افسر سلیم الرحمان کے تبادلے اور نئی...