لاہور(آئی این پی)سپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی اور ان کے صاحبزادے مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت سپیشل کورٹ سینٹرل میں ہوئی۔عدالت نے چودھری پرویز الہی کو 23 اکتوبر کو جیل سے لا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اور متعلقہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ پرویز الہی کی عدالت پیشی کو یقینی بنائیں۔
راولپنڈی دو ہفتہ پر مشتمل پاکستان-مصر مشترکہ مشق تھنڈر-II اختتام پذیر ہوگئی جس میں انسداد دہشت گردی کی...
اسلام آباد ماہرین ماحولیات، پالیسی سازوں اور موسمیاتی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہپاکستان میں شدید گرمی...
کراچیجیو کے ڈرامے ہمراہی کی مقبولیت کے آسمان پر اونچی اڑان،دانش تیمور، حبا بخاری، شہزاد نواز اور ایوب کھوسہ...
اسلام آبادپاکستان اور اتھوپیا کے مابین زراعت، انجینئرنگ اور ٹریکٹر مینوفیکچرنگ، سیاحت کو فروغ دینے...
لاہور پاکستان اور سعودی عرب کے پہلے سے مضبوط تعلقات میں مزید اضافہ بھارتی حکومت سے برداشت نہیں ہو رہا۔ معروف...
اسلام آ باد وفاقی ملازمین کیلئے اہم خبر ہے کہ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہا ئوسنگ اتھارٹی نے دو نئے سیکٹرز ایف...
کراچی ایلون مسک نے پیرس کی رضاکارانہ قانونی طلبی نظر انداز کردی۔ ایکس کیخلاف بچوں کی نازیبا تصاویر کے الزام...
کراچی چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ صوبائی ایچ ای سیز اور وفاقی ایچ ای سی ملک...