لاہور (جنگ نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گردونواح میں بارش سے موسم سرد ہو گیا۔ بابوسرٹاپ پر شدید برفباری ہوئی۔نجی ٹی وی کےمطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے گردو نواح میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے سبب موسم خنک ہو گیا۔ بعض شہریوں نے سویٹر اور کمبلی نکال لئے۔آزاد کشمیر کے علاقوں میر پور اور بھمبر میں بھی وقفے وقفے سے بارش بارش ہوئی جبکہ بابوسرٹاپ، نانگا پربت اور بٹوگاہ ٹاپ پر برفباری ہوئی۔ بابو سر ٹاپ کو شدید برفباری کے سبب ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔
کراچی ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کی حمایت نے سیاسی اختلافات کو پس منظر میں دھکیل دیا۔ لاس اینجلس میں ہزاروں...
راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ عمران خان سے ملاقات اور مشاورت تک...
کراچی امن معاہدہ کے تحت کیا ایران کو300ارب ڈالر کا سرمایہ کاری فنڈ کھل ملے گا؟جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ یہ رقم...
کراچی نیٹو کا دفاعی حصار مضبوط، اٹلی کا جدید میزائل سسٹم ترکیے میں تعینات، SAMP-T سسٹم قونیہ پہنچ گیا، لڑاکا...
کراچی امریکا نے خلیج سے تیل کی ترسیل کیلئے ایران جیسی خفیہ حکمتِ عملی اپنا لی۔ آبنائے ہرمز کے قریب خفیہ جہاز...
کراچیٹریفک پولیس کی جانب سے محرم الحرام میں مخصوص ٹریفک پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔پولیس نے تمام...
کراچی چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ نے مٹیاری میں تعینات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محترمہ صدف کھوکھر کو عوامی مفاد کے...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کی کلفٹن کے بیچ ویو پارک کو نجی ادارے کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست پر...