کراچی( اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اگر دنیا نے سخت رد عمل کا اظہار نہیں کیا تو ایک نئی عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ جائے گا، فلسطینی عوام پر جس طرح اسرائیل نے ظلم و بربریت کی ہے اس پر اسلامی ملکوں کو یک جہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھل کر فلسطینی عوام کی حمایت کرنی چاہئے، عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کو روکنے اور مستقل حل کیلئے مثبت کر دار ادا کرے,، اسرائیل کو عالمی دہشتگرد ملک قرار دیا جائے، پاکستان سمیت مسلم ممالک اسرائیلی جارحیت پر اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ اور سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ کریں،مسلم حکمران کھل کر فلسطین کے ساتھ کھڑے ہوں اور ہر طرح سے مدد کریں۔
کراچی ترکیہ کے ادارے آئی ایچ ایچ کے ریسکیو ٹرینرز کے ذریعہ سندھ بوائے اسکاؤٹس کے تربیت حاصل کرنے والے 6...
اسلام آ باد عمران کیساتھ جو ہورہا وہ مکافات عمل ہے، رانا تنویر کے ریمارکس پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ ، پی ٹی...
کراچیاسلام آباد اور گرد و نواح میں شدید موسمی خرابی کے باعث 2 پروازیں سیالکوٹ اور فیصل آبادی اتاری گئیں۔...
کراچی صدر ٹرمپ کے ایران معاہدے پر تنقید، اوباما ڈیل سے کمزور ہونے کے دعوے، ناقدین کا کہنا ہے ڈیل میں ایران کو...
کراچی اسرائیلی وزیر کا ترکیہ، قطر اور پاکستان پر نیا اتحادبنانے کا الزام ۔ امیہائی چکلی کاکہنا تھا امریکہ...
کراچی انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے سرکلر جاری کیا ہے کہ 8سے 10 محرم تک سینٹرل پولیس آفس میں...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف فارماسیوٹیکل سائنسز کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں...
مقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے دو مساجد کو نذرِ آتش کردیا۔دو دیہات کی...