کینبرا(این این آئی)ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ذاتی مکان کے بجائے کرائے کے گھر میں رہنے والے افراد کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، جس وجہ سے وہ بڑھاپے کا جلد شکار ہوجاتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منفرد تحقیق سے معلوم ہوا کہ کرائے کے مکان میں رہنے والے افراد کی صحت بے روزگار اور ماضی میں سگریٹ نوشی کے عادی رہنے والے افراد کے مقابلے زیادہ تیزی سے خراب ہوتی ہے۔ آسٹریلوی ماہرین نے پایا کہ کرائے کے مکانات میں رہنے والے افراد ایسے مسائل کا زیادہ شکار ہیں، جنہیں ہر ماہ کرایہ ادا کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کی عمر بڑھنے کی رفتار سب سے تیز ہوتی ہے۔ماہرین کے مطابق مذکورہ معاملے پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے اور بڑھاپے کو قابو کرنے کے لیے ذاتی گھر کی اہمیت انتہائی اہم ہوتی ہے۔
کراچی ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کی حمایت نے سیاسی اختلافات کو پس منظر میں دھکیل دیا۔ لاس اینجلس میں ہزاروں...
راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ عمران خان سے ملاقات اور مشاورت تک...
کراچی امن معاہدہ کے تحت کیا ایران کو300ارب ڈالر کا سرمایہ کاری فنڈ کھل ملے گا؟جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ یہ رقم...
کراچی نیٹو کا دفاعی حصار مضبوط، اٹلی کا جدید میزائل سسٹم ترکیے میں تعینات، SAMP-T سسٹم قونیہ پہنچ گیا، لڑاکا...
کراچی امریکا نے خلیج سے تیل کی ترسیل کیلئے ایران جیسی خفیہ حکمتِ عملی اپنا لی۔ آبنائے ہرمز کے قریب خفیہ جہاز...
کراچیٹریفک پولیس کی جانب سے محرم الحرام میں مخصوص ٹریفک پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔پولیس نے تمام...
کراچی چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ نے مٹیاری میں تعینات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محترمہ صدف کھوکھر کو عوامی مفاد کے...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کی کلفٹن کے بیچ ویو پارک کو نجی ادارے کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست پر...