اسلام آباد (نامہ نگار) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے فیز ون کی کامیاب جانچ کے بعد کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 11کے تحت کوکا کولا(پاکستان)کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ کو کا کولا(ترکی) نے سی سی آئی انٹرنیشنل بی وی کے زریعے کوکا کولا (پاکستان ) کی 49.67فیصد شئیر ہولڈنگ اٹلانٹک انڈسٹریز سے حاصل کی ہے۔ اس ٹرانزیکشن کا مجموعی حجم300 Ccملین امریکی ڈالرز ہے۔اس ٹرانزیکشن کے بعد کو کا کولا(ترکی) ، کوکا کولا (پاکستان) کے اکثریتی شئیرہولڈنگ اور انتظامیہ کا مالک ہو گا۔ یہ ٹرامزیکشن ظاہر کرتی ہے کہ پاکستانی معیشت میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے اپنے سرمائے پر اچھی منافع کی ضمانت موجود ہے۔
کراچی ترکیہ کے ادارے آئی ایچ ایچ کے ریسکیو ٹرینرز کے ذریعہ سندھ بوائے اسکاؤٹس کے تربیت حاصل کرنے والے 6...
اسلام آ باد عمران کیساتھ جو ہورہا وہ مکافات عمل ہے، رانا تنویر کے ریمارکس پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ ، پی ٹی...
کراچیاسلام آباد اور گرد و نواح میں شدید موسمی خرابی کے باعث 2 پروازیں سیالکوٹ اور فیصل آبادی اتاری گئیں۔...
کراچی صدر ٹرمپ کے ایران معاہدے پر تنقید، اوباما ڈیل سے کمزور ہونے کے دعوے، ناقدین کا کہنا ہے ڈیل میں ایران کو...
کراچی اسرائیلی وزیر کا ترکیہ، قطر اور پاکستان پر نیا اتحادبنانے کا الزام ۔ امیہائی چکلی کاکہنا تھا امریکہ...
کراچی انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے سرکلر جاری کیا ہے کہ 8سے 10 محرم تک سینٹرل پولیس آفس میں...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف فارماسیوٹیکل سائنسز کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں...
مقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے دو مساجد کو نذرِ آتش کردیا۔دو دیہات کی...