اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) اسمگلنگ روکنے کیلئے ملک بھر میں50جائنٹ چیک پوسٹیں قائم،صوبوں کے بارڈرز پر کسٹم‘ لیویز‘ رینجرز‘ پولیس‘ ایف سی اور قانون نافذ کرنیوالے دوسرے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹوں کی تشکیل کا آغاز کر دیا گیا۔ ان چیک پوسٹوں کی مشترکہ ذمہ داری ہو گی کہ ایک صوبے سے دوسرے صوبے میں چینی‘ گندم‘ کھاد اور دوسری ضروری اشیاء حتیٰ کہ پٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ کا لامتناعی سلسلہ بند کر کے عوام کو گرانی کے عذاب سے نجات دلائی جائے۔ اس بارے جب فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ممبر کسٹم آپریشنز محترمہ زیبا حئی اظہر سے رابطہ قائم کیا گیا تو اُنہوں نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کسٹم کے متعلقہ سینئر آفیسر آپ کو ساری صورتحال سے آگاہ کرینگے۔
کراچی ترکیہ کے ادارے آئی ایچ ایچ کے ریسکیو ٹرینرز کے ذریعہ سندھ بوائے اسکاؤٹس کے تربیت حاصل کرنے والے 6...
اسلام آ باد عمران کیساتھ جو ہورہا وہ مکافات عمل ہے، رانا تنویر کے ریمارکس پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ ، پی ٹی...
کراچیاسلام آباد اور گرد و نواح میں شدید موسمی خرابی کے باعث 2 پروازیں سیالکوٹ اور فیصل آبادی اتاری گئیں۔...
کراچی صدر ٹرمپ کے ایران معاہدے پر تنقید، اوباما ڈیل سے کمزور ہونے کے دعوے، ناقدین کا کہنا ہے ڈیل میں ایران کو...
کراچی اسرائیلی وزیر کا ترکیہ، قطر اور پاکستان پر نیا اتحادبنانے کا الزام ۔ امیہائی چکلی کاکہنا تھا امریکہ...
کراچی انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے سرکلر جاری کیا ہے کہ 8سے 10 محرم تک سینٹرل پولیس آفس میں...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف فارماسیوٹیکل سائنسز کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں...
مقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے دو مساجد کو نذرِ آتش کردیا۔دو دیہات کی...