سکھر(بیورورپورٹ)شکارپور میں کوش برادری کے دو گروپوں میں تصادم دو خواتین سمیت 4افراد جاںبحق 5زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل خانپور کے نواحی گاؤں خیر محمد کوش میں کوش قبیلے کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا اور فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 4افراد جاںبحق اور دو خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جان بحق افراد کی شناخت مسمات ساجدہ مسمات بشیراں غلام مصطفی کوش اور عبدلغنی کوش کے نام سے ہوئی ہے، دونوں گروپوں مین فائرنگ دیرینہ دشمنی کے معاملے پر ہوئی ہے، دونوں گروپوں میں جدید اسلحے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور کچے کے علاقے میں مورچہ بند افراد کا ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی بھاری نفری کو علاقے میں روانہ کردیا گیا ہے۔
کراچی کانگریس کا مودی پر اسرائیل نواز ی کا الزام، مشرقِ وسطیٰ میں متوازن موقف کا مطالبہ،جئے رام رمیش نے مودی...
اسلام آباد پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، پاکستان کی 64 فیصد آبادی 30سال سے کم عمر ہے جبکہ...
کراچی ایران جنگ کے اثرات کے باعث عالمی معیشت، توانائی اور تجارت پر طویل دباؤ کی پیشگوئی،خلیجی ممالک پر...
کراچی عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 10800 روپے فی تولہ کے اضافے سے 4 لاکھ 55...
کراچی سندھ کے دو با اثر سیاسی خاندان جو ان دنوں سیاسی عتاب میں ہیں ان کی ملکیت بدین میں واقع مرزا شوگر ملز...
لندن متحدہ قومی موومنٹ انٹرنیشنل کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے پرامن کارکنوں اور ہمدردوں کے خلاف...
کراچیناروے میں عدالت نے شہزادی کے بڑے بیٹے ماریئس بورگ ہوئبی کو ریپ کے جرم میں چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔...
کراچی لیاقت آباد نمبر 4 گجر نالے کے قریب فائرنگ سے 40 سالہ مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق دو...