گال (جنگ نیوز) اسپنرز نے ویسٹ انڈین بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا۔ سری لنکا کو فتح کے لیے 4وکٹیں درکار ہیں۔ گال میں چوتھے روز ویسٹ انڈیزکی پہلی اننگز230پر ختم ہوگئی۔ پراوین جیاو کرما نے چار اور رمیش مینڈس نے تین وکٹ لیے۔ جواب میں آئی لینڈز نے دوسری اننگز191 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی ۔کپتان کرونا رتنے 83 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، اینجلو میتھیوز نے 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کی 6 وکٹیں 52 رنز پر گر گئیں۔ رمیش مینڈس چار اور لاستھ امبلڈینیا دو شکار کرچکے ہیں۔
سکھر انٹرنیشنل فوڈ چین ہوٹل پر مشتعل افراد کا حملہ،تھانہ آباد میں سرکار کی مدعیت میں دہشتگردی ایکٹ کے تحت...
شہدادپور تعلقہ شہدادپور کے پولیس تھانے سرہاڑی کے گوٹھ عبداللطیف اُنڑ میں مکان کی دیوار گرنے سے باہر کھیلتے...
پڈعیدن پڈعیدن سمیت ضلع نوشہروفیروز کے مختلف شہروں اور گردو نواح میں آندھی کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش شروع...
حیدرآباد ٹرین میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ،سوشل میڈیا رپورٹس پر آئی جی ریلویز نے حیدرآبادریلوے...
میہڑ دادو میں مسلسل 3ماہ تک ڈیوٹیوں سے غائب رہنے والے 2ہیڈ کانسٹیبل سمیت 7پولیس اہلکار ملازمت سے ہاتھ دھو...
جیکب آباد جیکب آبادمیں عید کے دن بھی شہری محفوظ نہ رہے،رہزنی کی وارداتیں، مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو...
سکھر سکھر، روہڑی سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں ابر رحمت برسنے لگا، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لوگوں نے سکون...
کراچی ہاکی میں نئی خشک ٹرف متعارف کرائی گئی ہے ۔ اس ٹرف پر پانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جنوبی افریقا میں یہ ٹرف ایک...