شاہنواز دھانی لاڑکانہ پہنچ گئے

25 نومبر ، 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی بدھ کو ڈھاکا سے اپنے آبائی شہر لاڑکانہ پہنچ گئے۔ درگاہ قائم شاہ بخاری کے قریب شہریوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔