کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین سپریم کونسل آف آل پاکستان ٹرانسپورٹرز کیپٹن (ر) آصف محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں، گاڑیوں کو ڈیزل نہ ملا تو ملک بھر میں دوائوں اور اشیاء ضروریہ کی قلت ہو جائےگی،وہ یہاں سپریم کونسل کے آفس میں کونسل کے ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے، اجلاس میں جنرل سیکریٹری محمد حنیف خان مروت، وائس چیئرمین دلاور خان نیازی، مرادخان درانی، اختر سعیدا ور دیگر عہدے داروں نے شرکت کی، اجلاس میں پٹرولیم ڈیلرز کے مطالبات اور متوقع ہڑتال کے نتائج پر غور کے بعد کہا گیا کہ پٹرولیم ڈیلرزکے مطالبات جائز ہیں اور حکومت کی جانب سے فوری انہیں تسلیم کیا جانا چاہئیے، بصورتِ دیگر پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ شدید بحران کا شکار ہو جائے گا۔
کراچی گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بتایا کہ ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ وزیرِ اعظم پاکستان...
کراچیمچھرکالونی بسم اللہ چوک کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سےوکیل خان ولد پیر زادہ، ولی ولد گلاب جان اور ساحل...
کراچی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آج وزیراعظم کے...
کراچیایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل نے سرجیکل آلات کی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر...
کراچی شا ہ فیصل کالونی کے رہائشی دو بیویوں کا شوہر سمندر میں ڈوب کر خودکشی کرنے کاڈرامہ رچاکر پولیس اور...
کراچی عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب سرکاری تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سوار 19 سال کے عبداللہ ولد معراج کو کچل...
کراچیکورنگی پولیس اور رینجرز نے کورنگی انڈسٹریل ایریا، ماڈل کالونی، لاسی پاڑہ اور جوکھیو گوٹھ میں سرچ...
کراچی ڈیموکریٹک ورکرز یونین، اسٹیٹ آف بینک کے سیکریٹری جنرل لیاقت علی ساہی نے بینکنگ سروسز کارپوریشن کے...