اقدام قتل کے ملزم کو 11برس قید بامشقت

25 نومبر ، 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس مقابلے، اقدام قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میںکاشف عرف ٹینکر کو مجموعی طور پر 11برس قید بامشقت 40ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔