کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن بلاک ون میں بنگلے میں قائم پاک ترک اسکول کے واٹر ٹینک میں زوردار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور تک سنی گئی اور اطراف میں خوف و ہراس پھیل گیا، واقعے کی اطلاع ملنے پرریسکیو رضا کار اور پو لیس نے موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا، پولیس کے مطابق دھماکہ اسکول میں موجود واٹر ٹینک میں گیس بھرجانے کے باعث ہوا تھا ، 2زخمیوں عبدالحفیظ اور رسول خان کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جنہیں معمولی زخم آئے تھے، پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا تھا ۔
کراچی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے صدر راشد خاصخیلی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے یوم...
کراچی کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کراچی میں 20 اپریل کو منعقد ہونے والے 29ویں عالمی...
کراچی ملیر باغ ابراہیم میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے گھر کے باہر کھڑے 3 نوجوانوں سے موبائل فون چھین لئے جبکہ...
کراچیچاکیواڑہ پولیس نے دو روز قبل کلاکوٹ کے علاقے میں گھر میں گھس کر فیملی کو یرغمال بنا کر اسلحہ کے زور پر...
کراچیاے وی ایل سی نے کراچی کے مختلف علاقوں سے چھینی و چوری کی گئیں 18 گاڑیاں برآمد کر کے مالکان کے سپرد کر دیں...
کراچی سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 124اور پی ایس 128 سے جماعت اسلامی کے امیدواروں کی الیکشن پٹیشن...
کراچی ملیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون کے جاں بحق اور ڈاکو کی ہلاکت کے واقعہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں...
کراچی ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ بندھانی کالونی میں نادہند کی بجلی منقطع کی گئی ، واجب الادا رقم 45کروڑ سے...