موٹر سائیکل لفٹر سمیت 11ملزمان گرفتار

25 نومبر ، 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل لفٹر سمیت 11ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ اور موٹر سائکلیں برآمد کرلیا، اے وی ایل سی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ملزمان سے 13موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔