محکمہ صحت اورپی پی ایچ آئی کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط

25 نومبر ، 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ اورپی پی ایچ آئی کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے ، اس موقع پر پارلیامانی سیکریٹری قاسم سومرو، سیکریٹری صحت سندھ ذوالفقار علی شاہ، سی ای او پی پی ایچ آئی زاہد عباسی و دیگر بھی موجود تھے۔