اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بار کونسل نے ثاقب نثار کی آڈیو کے معاملے پر ٹروتھ کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں سپریم کورٹ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگاؤگئے الزامات پر کمیشن بنایا جائے، اس ٹروتھ کمیشن میں سول سوسائٹی اور صحافیوں کو بھی شامل کیا جائے۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل نے کہاکہ کمیشن الزامات کی تحقیقات کرنے سچ عوام کے سامنے لائے، ملک بھر کی وکلا نمائندہ تنظیم کی ایگزیکٹو باڈی نے ٹرتھ کمیشن کے قیام پر متفقہ رائے دی ہے۔ انہوںنے کہاکہ رانا شمیم کا بیان حلفی اور ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے عدالتی ساکھ متاثر ہورہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ عدالت اپنی ساکھ بچانے کیلئے حقائق سامنے لائے اور یہ صرف کمیشن کے قیام سے ممکن ہوسکتا ہے۔
اسلام آباد سابق چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کا کہنا ہے کہ پی آئی اے سمیت ریاستی اداروں کی نجکاری مسلم لیگ ...
اسلام آبادایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پاکستان آمد8سال بعد کسی ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ہے اور صدارتی...
اسلام آبادپٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اسمگلنگ روکنے کے لیے ایران سے باقاعدہ معاہدے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع...
کراچی مارچ 2024 ،پاکستان کا 9سال بعدکرنٹ اکاونٹ 61 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سر پلس ہو گیا ،اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد...
اسلام آباد تحریک انصاف کے آزاد ارکان پر مشتمل قومی اسمبلی میں حزب اختلاف پیر کی شام اجلاس شروع ہونے پر...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے، سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یے ۔...
اسلام آباد اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ امریکہ‘ برطانیہ اور دوسرے متعدد یورپی...
اسلام آباد ماڑی پیٹرولیم نے ماڑی فیلڈ کے کنویں شوال-1 سے تیل کے اہم ذخائر دریافت کر لئےکنویں سے یومیہ 1،040...