ایف آئی اے،پاسپورٹ کا صفحہ تبدیل کر کے امریکی ویزا حاصل کرنیوا لا ملزم گرفتار

25 نومبر ، 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی کارروائی،اپنا پاسپورٹ کا صفحہ تبدیل کر کے دھوکہ دہی سے امریکن ویزا حاصل کرنے کرنیوا لے ملزم عدنان احمد ولد تاج بہادر کو گرفتار کر لیا ، ترجمان ایف آئی سندھ کے مطابق جس ملزم نے اپنے پاسپورٹ کا صفحہ تبدیل کر کے دھوکہ دہی سے امریکن ویزا حاصل کرلیا تھا جسے بعد میں منسوخ کر دیا گیا۔