اسلام آباد (نمائندہ جنگ) الیکٹرونک ووٹنگ مشین( ای وی ایم ) اور انٹرنیٹ ووٹنگ سے متعلق قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس گزشتہ روز وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں ہوا ، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کمیٹی کی روزانہ کی بنیاد پر میٹنگ ہورہی ہے ، وزیراعظم نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور انٹرنیٹ ووٹنگ ایشوز پر غور کیلئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی ، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق ،وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان اور اٹارنی جنرل آف پاکستان شامل ہیں۔
اسلام آبا دشیر افضل مروت ‘حامدخان یا حامد رضا ‘پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین کون ہوگا ؟ پی ٹی آئی قیادت...
راولپنڈی برطانوی سفارت خانہ کے دو رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا،جیل ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں برٹش...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجواتے ہوئے سماعت...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی ، تانیہ ایس اندروس ایک بار پھر ڈیجیٹل پاکستان...
اسلام آبادملک کی 16ویں قومی اسمبلی کو وجود میں آئے 2ماہ ہونے کو ہیں مگرقائمہ کمیٹیاں تاحال نہیں بن...
اسلام آ باد پاکستان نے شرح سود زیادہ ہونے پر یورو بانڈ جاری کرنیکا پروگرام ملتوی کردیا۔ رواں مالی سال کے...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،باضابطہ نوٹیفکیشن جاری۔ ڈائریکٹر آڈٹ، ڈی جی آڈٹ سوشل...
کراچی گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر دوست نے دوست کو قتل کردیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں جج کے بیٹے کے قتل کیس کی...