مریم نواز نے پارٹی اشتہارات بند کرنے کی ہدایت کی تھی، مریم اورنگزیب کی وضاحت

25 نومبر ، 2021

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وضاحت کی ہےکہ مریم نواز نے اپنی پارٹی کے اشتہارات بند کرنے کی ہدایت کی تھی ،سرکاری اشتہارات پر انکا کوئی اختیار نہیں تھا ۔