اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) سندھ حکومت کے بعد پنجاب حکومت نے بھی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے روٹیشن پالیسی کے گریڈ 20کے پولیس سروس اور پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے افسروں کو تبدیل کرنے کے احکامات پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہےتاہم اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پنجاب حکومت کے اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے تبدیل کئے جانے وا لے افسروں کو ریلیو کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سندھ میں تو پیپلز پارٹی کی حکومت ہے لیکن پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے،وزیر اعلی سندھ نے بھی 11 افسروں کی خدمات واپس کرنے سے انکار کرتے ہوئے وزیر اعظم کو خط میں کہا ہے کہ پالیسی بغیر مشاورت کے بنائی گئی ہے۔
راولپنڈی بانی تحریک انصاف عمران خان پارٹی رہنماءشیرافضل مروت سے ناراض ‘جیل میں ملاقات سے انکارکردیا ۔ دوسری...
اسلام آباد آئی کیوب قمر آج 8 مئی کو چاند کے مدار میں پہنچے گا۔ آئی کیوب قمر تقریباً ساڑھے تین سے چار بجے کے...
کراچی پاکستان بار کونسل نے ایک قرار داد میں کہا گیا ہے کہ چھ ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا گیا اسلام آباد پولیس کے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف 14 مقدمات...
اسلام آباد وفاقی وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا،...
اسلام آ باد پی ٹی آئی کی جانب سے نو مئی کو دی گئی گئی کال کے جوا ب میں حکومت نے اپنا بیانیہ دینے کا فیصلہ کیا...
راولپنڈیتحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے امریکی سفیر سے ملاقات کا...
اسلام آباد صدرآصف علی زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں کارروائی روک دی گئی ، احتساب عدالت اسلام آباد کے...