بابا گورو نانک کے 552ویں جنم دن کی 2روزہ تقریبات 1930 یاتری کرتار پور پہنچ گئے

25 نومبر ، 2021

شکر گڑھ ( نامہ نگار ) کرتار پور میں بابا گورو نانک کی 552ویں جنم دن کی دو روزہ تقریبات کا آغا ز ہو گیا واہگہ کے راستے آنے والے پاکستان آنے والے 1930 یاتری 44 بسوں میں سوار ہوکر کرتار پور پہنچے ۔ جہاں صدر گورودواہ پربندھک کمیٹی سردار امیر سنگھ نے یاتریوں کا استقبال کیا ۔