مریم نواز نے پارٹی اشتہارات بند کرنے کی ہدایت کی تھی، مریم اورنگزیب کی وضاحت

25 نومبر ، 2021

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وضا حت کی ہےکہ مریم نواز نے اپنی پارٹی کے اشتہارات بند کرنے کی ہدایت کی تھی ،سرکاری اشتہارات پر انکا کوئی اختیار نہیں تھا ۔