اسلام آباد(نمائندہ جنگ )وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ دنیا سیاست سے بالاتر ہوکر افغانوں کی مدد کرے، پاکستان افغانوں کی مدد کیلئے جو کچھ کرسکتا ہے کررہا ہے، جنگ زدہ ملک افغانستان پر مالی پابندیاں بین الاقوامی ڈونر ایجنسیوں کی امدادی کوششوں کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہیں، عالمی برادری کو انسانی تباہی کے دہانے پر موجود 35 ملین سے زیادہ افغان شہریوں کو ریلیف اور مدد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اپنی کوششوں پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا کو سیاست سے بالاتر ہو کر 35 سے 40 ملین افغانوں کی خاطر امداد پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
کراچی صادق خان نے تیسری بارمیئر لندن کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اس موقع پر نومنتخب میئر لندن صادق خان...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات میں وزارت خارجہ کا کوئی کردار نہیں تھا اس...
اسلام آباد تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف شواہد ہیں تو فوری منظر عام پر لایا جائے قوم کو بتایا جائے کہ...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ایک...
کراچی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارے 9مئی کے ملین مارچ کا 9مئی کے واقعہ سے...
اسلام آباد ایف بی آر اور موبائل فون کمپنیوں میں پانچ لاکھ سےز ائد نان فائلرز کی موبائل فون سم بلاک کرنے کے...
لاہور پنجاب کے بلوچستان سے ملحقہ ٹرائی بارڈر ایریاز میں بارڈر ملٹری پولیس اور بلوچ لیویز کے پنجاب پولیس میں...
اسلام آباداے لیول کا امتحان دینے والے ہزاروں پاکستانی طلبہ کا مستقبل معلق اور بے یقینی کا شکار ہوگیا ہے...