اسرائیل کے خطے میں مسلم ممالک سے بڑھتے تعلقات، مراکش سے دفاعی معاہدہ کرلیا

25 نومبر ، 2021

رباط (جنگ نیوز) اسرائیل کے خطے میں مسلم ممالک سے تعلقات میں اضافہ ، اسرائیل نے اپنے خطے میں قریبی عرب ممالک کے ساتھ سیکورٹی مفادات کے تحت تعلقات کی غرض سے مراکش کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرلیا۔