امارات گروپ کے زیر انتظام گرینڈاوپن ہائوس کی تقریب

25 نومبر ، 2021

اسلام آباد (پ ر )امارات گروپ کے زیرانتظام جدید طرزِ تعمیر اور اعلیٰ معیار کے رہائشی اور کمرشل پراجیکٹس میں شہریوں کی دلچسپی مدِ نظر گرانہ ڈاٹ کام نے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈ ی کےسنگم پر واقع ایمزون مال میں گرینڈ اوپن ہاوس کی شاندا رتقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ۔تقریب کے شرکاء نے امارات گروپ کے زیرِ انتظام پراجیکٹس ایمیزونمال، گالف فلوراز، فلارنس گیلریا، امارات بلڈرز مال، جی الیون ہوٹلز، امارات ریزیڈینسیز اور مال آف عریبیہ میں سرمایہ کاری کے حوالےسے خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا۔