لاہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)لاہور کے علاقہ غازی آبادمیں مقامی اخبار کی سینئرخاتون صحافی اور سینئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سےحملہ کرکے ونڈ سکرین توڑ دی۔ عنبرین فاطمہ اپنے بچوں کے ساتھ اپنی کار پر نکلیں تو 2نامعلوم افراد نے تعاقب شروع کر دیا۔کار جیسے ہی ایک تنگ گلی میں پہنچی تو دونوں نامعلوم افراد نے حملہ کردیا ۔ عنبرین فاطمہ نے کار دوڑا دی ،جس پر نامعلوم افراد سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کیخلاف مقدمہ نمبر 2231/2021 درج کرلیا۔عنبرین فاطمہ کا کہنا کہ انکی کسی سے کوئی دشمنی نہیں، اسکے باوجود مجھ پر اور میری فیملی پر جان لیوا حملہ ہوا، جو قابل مذمت ہے۔
لاہورنائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ یکم مئی...
لاہور وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہاہے پنجاب بھر میں نوٹیفائیڈ قیمتوں پر روٹی اور نان کی فروخت یقینی بنا...
لاہورپنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے 50ویں اجلاس میں مختلف سیکٹر زکی مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے مجموعی...
لاہور مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، خواجہ عمران نذیر، عامر خان نے کہاہے کہ عوامی خدمت تسلسل...
لاہور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا 79واں سنڈیکیٹ اجلاس بدھ کے روز وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور کی...
لاہورصوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہاہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں شاہراؤں کی بحالی...
لاہور نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہپاکستان اور ایران کا مسئلہ...
لاہورعقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ، ملک میں بڑھتی قادیانی سرگرمیاں روکنےکیلئے متفقہ لائحہ عمل طے...