مشیر صحت کا ڈرگز کنٹرول آفس کادورہ

25 نومبر ، 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ) مشیر صحت پنجاب حنیف خان پتافی نےڈرگز کنٹرول ونگ ، چیف ڈرگز کنٹرولر آفس اور ڈرگ ٹیسٹنگ لاہور کا دورہ کیا۔ مشیر صحت نے چیف ڈرگ کنٹرولر آفس اور ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز، پنجاب کی رواں سال کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔