لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی لاہور کے صدر اور این اے 133 سے امیدوار اسلم گل نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے اتنی مہنگائی کر دی ہے کہ عوام اب چیخ سکتے ہیں نہ سانس لے سکتے ہیں ۔5دسمبر کو ہم سب نے ووٹ پر پہرہ دینا ہےاسلم گل نے کہا کہ تعلیم و صحت کی صورتحال بتا رہی ہے کہ ن لیگ اور تحریک انصاف نے یہاں سے صرف ووٹ لیے ہیں دیا کچھ نہیں۔
لاہور مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب نے فائزہ عباسی ایڈووکیٹ کو جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا، صدر رانا ظفر اقبال...
لاہور لاہورچیمبر آف کامرس میں سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور،سینئر...
چوہنگ سندر کے علاقہ مراکہ کوارٹرز کے قریب ملتان روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نوجوان طاہرجاں بحق،2زخمی...
لاہورسابق ایس ایچ او شاہدرہ کے مبینہ طور پر منشیات فروشوں کا سہولت کار ہونے پر صغیر میتلا کو ایک مرتبہ پھر...
لاہور مانگا منڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، درجنوں مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم شہزاد عرف شدی اپنے ہی ساتھیوں...
لاہور محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی لاہور ریجن میں وارڈر اور لیڈی وارڈر کی بھرتی کیلئے اہل امیدواروں کا اعلان...
لاہورپیپلز پارٹی ویمن ونگ لاہور کی نائب صدر شبنم پرویز عرف کلاشنکوف کے شوہر انتقال کرگئے۔
لاہورچیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بروقت اور شفاف...