13ٹرینیں 4سے 5گھنٹے تاخیر کاشکار

25 نومبر ، 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ) 13ٹرینیں4سے 5 گھنٹے تاخیرکا شکار ر ہیں ۔ مسافروں کی مشکلات کم نہ ہوئیں ۔ ان ٹرینوں میں شاہ حسین ،فرید ٹرین، کراچی ٹرین ،قراقرم ،گرین لائن علامہ اقبال ٹرین تیزگام ٹرین ،جعفر ٹرین،ملت ٹرین ،عوام پاکستان اور خیبر میل شامل ہیں۔