فضائی آلودگی میں کمی ،ائرکوالٹی انڈیکس 213پرآگیا

25 نومبر ، 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا مثبت نتیجے کے باعث اسموگ کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ، لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس کم ہو کر 231 پر آگیا، فیصل آباد، کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی فضائی آلودگی کی صورتحال بہتر ہے۔کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ اے کیو آئی 387 ریکارڈ کیا گیا۔