نجی فیکٹری، برطرف ملازمین کااحتجاج

25 نومبر ، 2021

کاہنہ(نامہ نگار) صوئے آصل میں نجی فیکٹری ورکروں نے نوکری سے نکالے جانے پر انتظامیہ اور یونین عہدیداران کے خلاف احتجاج کیااور 4گھنٹے سے زا ئددھرنادیکرفیکٹری جانیوالی سڑک کو بلاک کیے رکھا۔ مظاہرین کے مطالبات پر عملدرآمدکے بعد احتجاج ختم کردیاگیا۔