مٹھائی کی دکان میں آتشزدگی

25 نومبر ، 2021

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سی آئی اے کوتوالی کے قریب مٹھائی کی دکان کے باہر کھڑی موٹرسائیکل کو اچانک آگ لگ گئی ۔ آگ نے مٹھائی کی دکان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔