دہلی میں اینٹی سموگ گنز نصب

28 نومبر ، 2023

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کر کرنے کے لیے میونسپل کونسل نے اینٹی اسموگ گنز نصب کردیں۔گن میں 30 سے 50 میٹر تک پانی پھینکنے کی صلاحیت ہوتی ہے، جس سے علاقے میں فٹ پاتھوں، جھاڑیوں اور پودوں کی مؤثر طریقے سے دھلائی کی جاسکتی ہے۔جدید گن میں 30نوزلز ہیں، جن میں سے ہر ایک سے 1 . 5 لیٹر پانی فی منٹ خارج ہوتا ہے۔