چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ 06تا09دسمبرسرکٹ بینچ کوٹلی میں مقدمات کی سماعت کریں گے

01 دسمبر ، 2023

مظفرآباد ( جنگ نیوز) آزادجموں وکشمیرعدالت العالیہ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر عدالت العالیہ 04,05دسمبر2023 سرکٹ بینچ راولاکوٹ اور 06تا09 دسمبر 2023سرکٹ بینچ کوٹلی میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔