جمہوری قوتیں ناکام ہونگی تو کوئی اور طاقت ہماری جگہ لے گی، بلاول بھٹو

02 دسمبر ، 2023

کوئٹہ(نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جمہوری قوتیں ناکام ہونگی تو کوئی اور طاقت ہماری جگہ لے گی ،ملک کی قسمت ہم بدل سکتے ہیں،جن سیاستدانوں نے ہمارا خون سستا کیا عوام انہیں دوبارہ نہ لائیں،بتایا جا رہا ہے 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے چوتھی مرتبہ آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے،سی پیک کی بنیاد آصف ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کو 7 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ میاں نواز شریف نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کیخلاف اپیل پردائر کر رکھی ہے۔ نیب نے اس ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے اپیل دائر رکھی ہے۔ نواز شریف اور نیب کی اپیلوں کی سماعت 7 دسمبر کو ایک ساتھ کی جائے گی۔