لندن (آئی این پی ) انگلینڈ نے خلیج فارس اور بحر ہند کی طرف علاقائی سلامتی کو مضبوط بنانے میں مدد کرنے کے مقصد سے رائل نیوی کا "ڈائمنڈ" جنگی بیڑا روانہ کر دیا ۔ لندن نے اعلان کیا کہ یہ جنگی بیڑا، برے اور دشمن عناصر کی طرف سے کشیدگی میں اضافے کی کوشش کو ناکام بنائے گا جو میری ٹائم سکیورٹی میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جنگ میں صیہونی حکومت کی حمایت کی وجہ سے امریکہ نے اپنے دو طیارہ بردار بحری بیڑے بحیرہ روم اور مقبوضہ فلسطین کے قریب تعینات کر دیئے ہیں۔ برطانیہ کے پاس اس وقت خطے میں لنکاسٹر فریگیٹ، تین بارودی سرنگیں اور ایک رائل نیوی کے امدادی بیڑے اور جہاز موجود ہیں۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...