سائفر کیس:صدر مملکت کو خصوصی عدالت طلبی کی درخواست مسترد

03 دسمبر ، 2023

اسلام آباد (خبر ایجنسی) ٹرائل آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923کے تحت کیا جارہا ہے، خصوصی عدالت چیئرمین پی ٹی آئی نے دو بار ٹرائل کے بائیکاٹ کا عندیہ دیا اور فیئر ٹرائل نہ ہونے پر احتجاج بھی ریکارڈ کرایا، میڈیا کے 50 سے زائد لوگ جیل کے باہر ہیں،صرف 3 لوگوں کو کارروائی دیکھنے کی اجازت ملی،سماعت کے بعد پی ٹی آئی وکلا کی میڈیاگفتگوبھی کی۔