اسلام آ باد (آئی این پی ) یکم دسمبر2023تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد4لاکھ دو ہزار 312تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے،گزشتہ روز مزید 3776غیر قانونی افغان شہری اپنے ملک واپس چلے گئے۔ پاکستان کا افغان باشندوں کے لیے جذبہ خیرسگالی،ملکی سالمیت اور استحکام کے پیشِ نظر حکومت پاکستان نے غیرقانونی افغان باشندوں کو اپنے ملک واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ اور ان کو دیگر ممالک میں منتقل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان نے 295 افغان باشندوں کو کینیڈا جانے میں مدد کی جہاں انہیں 33 مختلف شہروں میں رہائش بھی فراہم کی جائے گی۔ پاکستان سے سینکڑوں افغان باشندوں کو برطانیہ منتقل کرنیکا سلسلہ بھی جاری ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...