غزہ پر مسلم دنیا کو متحد ہونے کی ضرورت ہے،ترک صدر

03 دسمبر ، 2023

دبئی (آئی این پی ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر مسلم دنیا کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔،انہوں نے متحدہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس میں حماس اسرائیل جنگ کے دوبارہ آغاز پر بات چیت ہوئی،دونوں رہنماؤں کی ملاقات کوپ28سمٹ کے دوران سائیڈ لائن پر ہوئی۔