کاہنہ ، ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

03 دسمبر ، 2023

کاہنہ(نامہ نگار)کاہنہ سمیت نشتر ٹاون کےاکثرعلا قوں میں مناسب سپرےنہ ہونے کےباعث ڈینگی کے مریضوں کی تعدادمیں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیاہے۔ڈپٹی ڈائریکٹرہیلتھ نشتر ٹاون مشاق گل نےبتایاکہ ڈینگی مچھر کےخاتمہ کے لیے اقدامات کرینگے ۔